the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نوٹ بندی کے بعد پرانے نوٹوں کو تبدیل کرنے کی میعاد ختم ہونے کے قریب ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اس کی وجہ سے ملک کے امیر ہونے کی بات کہی ہے۔ جمعرات کی شام انہوں نے اعداد و شمار کے ساتھ اس کی اطلاع دی اور ہم وطنوں کا شکریہ اداکہا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلہ میں ملک میں اس سال ربیع کی فصلوں کی پیداوار میں 6.3 فیصد کی برتری درج کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی سے ملک کو براہ راست اور بالواسطہ کافی فائدہ پہنچا ہے۔ ٹیکس جمع ہونے میں اضافہ ہوا ہے اور بینکوں



نے اسے صاف طور پر دکھایا ہے۔
ارون جیٹلی نے کہا کہ تمام سیکٹروں میں بالواسطہ ٹیکس کلیکشن میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 30 نومبر تک بالواسطہ ٹیکس میں 26.2 فیصد کی برتری نظر آئی ۔ اس میں 43.5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی، 25.7 فیصد سروس ٹیکس اور 5.6 فیصد کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ شامل ہے۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ نئے نوٹوں کی سپلائی بھی تیزی سے ہو رہی ہے۔ نوٹ بندی کی وجہ سے کہیں سے کوئی بری خبر نہیں ہے۔ گزشتہ چھ ہفتوں میں حالات لگاتار بہتر ہوتے گئے ہیں۔ حالات جلد ہی معمول پر آنے کی طرف گامزن ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.